خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے 26 امیدواروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ان 11 نشستوں میں سے 7 سات جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کے لیے 6 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں اتریں گے۔مراد سعید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، عطا الحق اور فیصل جاوید کا نام جنرل نشستوں کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے، فیض الرحمٰن مرزا آفریدی، آصف رفیق، اظہرمشوانی اور…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میرپور ڈویژن میں بڑے پیمانے پر موسم بہار میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے انجمن فلاح و بہبود انسانیت، زراعت اور آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات کے اشتراک سے بدھ کو آزاد جموں کشمیر میں ماحولیاتی تحفظ اور پائیداری کی جانب ایک اہم قدم کے طور…