پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لانڈھی کے علاقے میں خودکش حملے میں نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار تمام غیر ملکی محفوظ ہیں اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آج کے اوائل میں لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جب کار پر حملہ ہوا تو اس میں پانچ غیر ملکی شہری سوار تھے، حملے میں ملوث دو دہشت گرد مارے گئے۔ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات…

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی، گورنر اسٹیٹ بینک نے شرکاء کو پاکستان کی مالیاتی اور معاشی صورتحال میں بہتری کے بارے میں آگاہ کیا اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اہداف کے حصول کے بارے میں آگاہ کیا۔ مرکزی بینک کے گورنر نے کہا کہ حکومت…