بٹگرام -: کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین  شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہو گٸے۔ پولیس لاٸینز بٹگرام میں شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور نماز جنازہ ادا کی گٸی. ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمان خان ، ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس خان ، دیگر پولیس افسران ، جوانان ، سماجی و سیاسی…

بٹگرام -: کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین  شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہو گٸے۔ پولیس لاٸینز بٹگرام میں شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور نماز جنازہ ادا کی گٸی. ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر…