مسلم لیگ (ن) اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سمیت پنجاب اسمبلی کی 12 میں سے 10 سیٹیں حاصل کرچکی ہے جبکہ اتحادی جماعتیں ق لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی ے بھی ایک ایک صوبائی نشست حاصل کی ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ 2، پیپلزپارٹی ایک اور سنی اتحاد کونسل ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں جبکہ  قومی اسمبلی کے…

راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کے اہم اور نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقے خیابان سر سید میں اعوان مارکیٹ میں مسلح ڈکیتوں کا گلیوں میں گشت، دن دہاڑے عوام کو اسلحے کے نوک پر لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکووں نے خاتون صحافی کے فیملی ممبر سے موبائل فون اور نقدی چھینے کی کوشش کی اور  ناکامی پر نوجوان…